دو بجلی چور پکڑے گئے

دو بجلی چور پکڑے گئے

سلانوالی(نمائندہ دنیا )دو بجلی چور بجلی رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے ، ایک بجلی چور تو دو مقامات پر بجلی چوری کرتے پکڑا گیا،محمد کاشف اور گل شیر کے خلاف ایس ڈی او کی درخواست پر مقدمات درج کر لئے گئے

دو بجلی چور بجلی رنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے ، ایک بجلی چور تو دو مقامات پر بجلی چوری کرتے پکڑا گیا،محمد کاشف اور گل شیر کے خلاف ایس ڈی او کی درخواست پر مقدمات درج کر لئے گئے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں