ناجائز اسلحہ ،2شہریوں پر مقدمات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور نمائش پرانصر ، محسن کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ، پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل لاتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور نمائش پرانصر ، محسن کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ، پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل لاتے ہوئے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔