مچھلی کی مانگ،قیمت میں اضافہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مچھلی کی مانگ میں اضا فہ ہوگیا،دکانداروں نے من مانے ریٹوں پر مچھلی کی فروخت شروع کر دی ،ٹھیلوں پر عام مچھلی 250 سے 400 ، سول 1200 ، بام 500 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے ۔
مچھلی کی مانگ میں اضا فہ ہوگیا،دکانداروں نے من مانے ریٹوں پر مچھلی کی فروخت شروع کر دی ،ٹھیلوں پر عام مچھلی 250 سے 400 ، سول 1200 ، بام 500 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے ۔