با نی پی ٹی آئی ا س مہینے احتجاج کی فائنل کا ل دیں گے ، عبداﷲممتاز کاہلوں

 با نی پی ٹی آئی ا س مہینے احتجاج کی  فائنل کا ل دیں گے ، عبداﷲممتاز کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداﷲممتاز کاہلوں نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی ا س مہینے احتجاج کی فائنل کا ل دیں گے۔۔۔

پی ٹی آئی عہدیدارا ن اور کا ر کنا ن کفن با ند ھ کر نکلیں گے ا ب جعلی حکو مت کے عوا م دشمن اقدامات نا قابل بر دا شت ہو گئے ہیں ملک میں جبر کا نظا م قائم ہے ا س لیے پاکستا ن تحریک انصاف خا مو ش نہیں ر ہ سکتی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی قیا د ت میں جعلی حکمر انو ں کے خلا ف آز ا د عدلیہ کے لیے ہما ر ی جنگ جا ر ی ر ہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں