پی ٹی آئی کی جیت کو فارم 47 سے چھیننا جمہوری تاریخ کا سیاہ باب:علی آصف بگا

پی ٹی آئی کی جیت کو فارم 47 سے چھیننا جمہوری تاریخ  کا سیاہ باب:علی آصف بگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی علی آصف بگا نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کی عا م الیکشن میں جیت کو فار م 47کے ذریعے۔۔۔

 چھیننا جمہوری تاریخ کا سیا ہ با ب ہے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی قیا د ت امریکی جمہور یت سے سبق سیکھے ، پاکستا ن کی تاریخ کی نا کا م ترین موجو د ہ حکو مت نے عا م آ د می کی ز ندگی اجیرن کر کے ر کھ د ی ہے ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی وا لے ما ضی میں ٹرمپ کو دہشتگر د کہتے تھے آ ج ٹرمپ صد ر بن گیا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی وا لے اپنے ٹوئیٹ ڈیلیٹ کرکے صد ر ٹرمپ کو مبا ر کبا د دے ر ہے ہیں مفاد پرستی اور دوعملی سیاست کی علمبر د ار ن لیگ اور پیپلزپارٹی سمجھ لے ا ب ا ن کی اصلیت قوم کے سامنے بے نقا ب ہو چکی ہے 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں