فائرنگ کے 2واقعات ،1زخمی

فائرنگ کے 2واقعات ،1زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )لک موڑ پر دو نامعلوم افراد نے دکان میں فائرنگ کر کے بارام خان کو زخمی کر دیا ۔۔

11جنوبی میں تین نامعلوم افراد نے نذیر کی د کان پر فائرنگ کی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ملزمان فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں