بیلف کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

بیلف کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )عدالتی بیلف کو ہراساں کرنے پر دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔

مقامی عدالت کا بیلف زبیر الحسن غوث محمد والا میں عدالتی حکم کی تعمیل کیلئے موجود تھا کہ شہباز اور ساتھیوں نے ہراساں کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں