2خواتین اغوا،مقدمات درج

2خواتین اغوا،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے ندیم نے (ز)،30جنوبی سے شریف اور اسکے ساتھیوں نے (ز) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ۔۔

ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں