واں بھچراں میں مختلف فیڈرز پر 17دسمبر کو بجلی بند رہے گی
واں بھچراں ( نمائندہ دنیا )میانوالی ایکسین واپڈا ڈویژن فیسکو کے مراسلہ کے مطابق 132کے وی گرڈ اسٹیشن واں بھچراں میں مختلف فیڈرز پر 17 دسمبر کو بجلی بند رہے گی۔
مظفر پور فیڈر ،گولیوالی فیڈر ، ناڈی فیڈر ۔سرو چوک اور مہاڑ فیڈر پر 17دسمبر 2024بروز منگل کو صبح 9بجے سے دن 2:00بجے تک بجلی بند رہے گی۔ سالانہ مرمت و صفائی کی وجہ سے ۔ تمام صارفین اور شہری متبال انتظام کر لیں۔