ماس ریسلنگ میں شاندار کارکردگی ،علی رضا ان کے کوچز، والدین کو مبارکباد

 ماس ریسلنگ میں شاندار کارکردگی ،علی  رضا ان کے کوچز، والدین کو مبارکباد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نے ماس ریسلنگ میں شاندار کارکردگی دکھانے ، ملک و قوم کا نام روشن کرنے پر علی رضا ان کے کوچز، والدین اور پوری قوم کو مبارکباد دی اور ہونہار کھلاڑی کو ایک لاکھ روپے کا چیک بطور انعام دیا۔

انہوں نے علی رضا کو شاباش دی اور کہا کہ ہمیں آپ پر فخر ہے ۔ ڈی سی کا مزید کہنا تھا کہ کم وسائل کے باوجود پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیت ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں