جمہور یت کے استحکا م اور قومی مسائل کے حل کیلئے مذا کر ات ضرور ی ہیں ، چو دھری عبدالستار گجر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ضلعی امیر سیاسی امور کمیٹی جمعیت علماء اسلام چو دھری عبدالستار گجر نے کہا ہے کہ جمہور یت کے استحکا م اور قومی مسائل کے حل کیلئے مذا کر ات ضرور ی ہیں۔۔۔
جمہور یت اور پا ر لیما نی نظام حکو مت میں سیاسی جماعتوں کے د ر میا ن مذا کر ات جمہور یت کا حسن ہیں ملک میں ترقی تب ہی ہو گی تمام سٹیک ہو لڈر ز تعمیر ی گفتگو کریں اور قومی مفاد کو ترجیح دیں آ ج حکو مت اور ا پو زیشن دو نو ں کو محاذ ارا ئی ترک کر کے قومی مفاد کو ہر صور ت ترجیح د ینا ہو گی ۔