عمران سنجید گی کے ساتھ مذا کرات کی میز پر آئیں، شازیہ بانو

عمران سنجید گی کے ساتھ مذا کرات  کی میز پر آئیں، شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ عمران خان مفاد پرستی اور جمہوریت دشمنی چھوڑ کر سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آئیں۔۔۔

 ریاستی مفادات پر تمام فریقین میں اتفاق رائے ہونا ضروری ہے انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا نظر بھی آنا چاہیے اس طرح سیاسی جمہور ی نظا م ملک میں ہو نا نہیں چاہیے جس پر شکو ک و شبہا ت ہو ں حکو مت نے ا پو زیشن کی 100فیصد با ت ما نی ہے ا پو ز یشن بھی ا ب اپنے رو یہ کو تبدیل کر ے اور ملک وقو م کے مفادات پر مبنی فیصلوں میں حکو مت کی معاو نت کر ے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں