دیرینہ رنجش پر مخالف کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 83 شمالی میں مبین وغیرہ نے سابقہ رنجش پر کاشف اور اسکے دوست امین کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا اور کاشف کو پکڑ کر حبس بے جا میں رکھ کرہراسا ں کرتے رہے ،اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی علاقے 83 شمالی میں مبین وغیرہ نے سابقہ رنجش پر کاشف اور اسکے دوست امین کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا اور کاشف کو پکڑ کر حبس بے جا میں رکھ کرہراسا ں کرتے رہے ،اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔