ن لیگ کی بد بو دا ر سیاست کا جنا ز ہ نکل چکا ہے ، سجاد حسین چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صوبائی رہنما انصاف لائرز ونگ سجاد حسین چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ن لیگ کی بد بو دا ر سیاست کا جنا ز ہ نکل چکا ہے۔۔۔
ملک میں جا ر ی معاشی اقتصادی اور انتظامی بحرا نو ں کے حل کی بجائے جعلی حکو مت پی ٹی آئی جیسی مقبو ل ترین جمہور ی قوت کو کچلنے اور با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کے خلا ف انتقامی کا ر وا ئیوں میں انتہائی حدتک پہنچ چکی ہے۔