معیشت مستحکم ہو ئی ہے تو ا عوا م کو ریلیف کیوں نہیں مل ر ہا ، متین احمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے ایم پی اے متین احمد قریشی نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمان یہ دعوی کرتے ہیں کہ مہنگائی کم ہوئی اور معیشت مستحکم ہو چکی ہے۔۔۔
اگر معیشت مستحکم ہوئی ہے تو اس سلسلہ میں عوا م کو ریلیف کیوں نہیں مل ر ہا ہے حکو مت کے دعوے صدا قت سے محروم ہیں موجودہ حکومت کے دور میں بنیادی اشیا ئے ضرور یہ اور اشیا ئے خوردو نو ش عا م آ د می کی پہنچ سے دور ہیں ن لیگ کی حکو مت تمام دعوے پو رے کر نے میں نا کا م ثا بت ہوئی ہے۔