10 چوری شدہ و غیر قانونی موٹر سائیکل برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اینٹی وہیکل لیفٹنگ ٹیم کے انچارج AVLS سب انسپکٹر افضال احمد نے ٹیم کے ہمراہ لاکھوں روپے کے۔۔۔
10 چوری شدہ و غیر قانونی موٹر سائیکل برآمد کر لیے، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 2 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا برآمد ہونے والے موٹر سائیکلز بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیے گئے۔