پاکستان میں غربت آسمانوں کو چھو رہی ہے ، حاجی علی عامر

پاکستان میں غربت آسمانوں  کو چھو رہی ہے ، حاجی علی عامر

بھلوال(نمائندہ دنیا)مرکزی انجمن تاجران سنیئر نائب صدحاجی علی عامرنے کہا ہے کہ پاکستان میں غربت آسمانوں کو چھو رہی ہے۔۔۔

 افسران کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں ایف بی آر کے افسران کو کروڑوں روپے کی گاڑیاں خریدنے کی خبر سے یہ بات طے ہے کہ دنیا بھر سے جو بھی قرضہ عوام کے نام پر لیا جارہا ہے وہ اللوں تللوں کی عیاشیوں پر خرچ ہوتا ہے جس سے مہنگائی بڑھتی ہے اور غربت میں پسے عوام پر مزید ٹیکس لگتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں