گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھلوال میں شجر کاری مہم کا آغاز

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول  بھلوال میں شجر کاری مہم کا آغاز

بھلوال(نمائندہ دنیا) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھلوال میں شجر کاری مہم کا آغاز انجمن تاجران کے سر پرست اعلٰی۔

 خواجہ ادیب ناصر نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیاہو بھلوال کی طرح دیگر شہروں میں بھی شجرکاری مہم کا آغاز ہو رہا ہے شجر کاری مہم میں سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اس سے فضائی آلودگی میں اضافہ نہیں ہوتا اور اردگرد کا ماحول سر سبزو شاداب رہتا ہے ہے گلی محلوں اور ہر سطح پر شجر کاری مہم کو تقویت دیں اوراپنے حصے کا ایک پودا نہر کنارے ’ پارک’ آفس اور گھر میں لگا کر شجرکاری کا آغاز کریں۔شجر کاری مہم کے تحت گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں انجمن تاجران کے سر پرست اعلٰی خواجہ ادیب ناصر نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں