گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی طالبہ کا اعزاز

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی طالبہ کا اعزاز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)طالبہ کا اعزاز، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، 26/27 بلاک کی چھٹی جماعت کی۔

 ہونہار طالبہ خدیجہ نے ورچوئل یونیورسٹی کے تحت منعقدہ ورچوئل STEM سکول ٹیسٹ میں ضلع بھر میں کامیابی حاصل کر لی، جس پر طالبہ کو وی ایس ایس کی طرف سے لیپ ٹاپ انعام میں دیا گیا،سٹیم ٹیسٹ میں ضلع بھر کے سکولوں کے منتخب طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں