گرانفروشی پر 17دکاندار گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چھاپے مار کر گرانفروشی پر محمد نذیر، ذوالقرنین ،محمد محسن، عمر فاروق،سلیم اخر، طیب منیر، گل محمد، عمران،محمد نوید،خالد محمود ،مظہر اقبال وغیر ہ مزید 17دوکانداروں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا گیا ۔
چھاپے مار کر گرانفروشی پر محمد نذیر، ذوالقرنین ،محمد محسن، عمر فاروق،سلیم اخر، طیب منیر، گل محمد، عمران،محمد نوید،خالد محمود ،مظہر اقبال وغیر ہ مزید 17دوکانداروں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا گیا ۔