اشتہاری،اقدام قتل کے 2ملزم گرفتار،مقدمات درج

اشتہاری،اقدام قتل کے  2ملزم گرفتار،مقدمات درج

کندیاں(نمائندہ دنیا)ہرنولی پولیس اشتہاری، اقدام قتل میں ملوث ملز موں کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تفصیلات کے مطابق پولیس نے الگ الگ کاروائیوں کے دوران اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری محمد اعجاز کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ، ایک اور کاروا ئی کے دوران اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم شاہد اقبال کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں