موٹرسائیکل پر کرتب دکھانے والا منچلا پکرا گیا

 موٹرسائیکل پر کرتب  دکھانے والا منچلا پکرا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل پر کرتب دکھانے والا منچلا حوالات پہنچ گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ عبداللہ پور کے قریب ٹریفک وارڈن راشد نے موٹرسائیکل سوار انس کو قابو کرلیا جو ون وہیلنگ کرتے ہوئے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں