عبدالجبار اعوان انتقال کر گئے ،نماز جنازہ پیلی کوٹھی گراؤنڈ میں ادا
بھیرہ(نامہ نگار ) انجمن غوثیہ محلہ املی والا کے عبدالجبار اعوان انتقال کر گئے وہ پاکستان بیت المال سکول بھیرہ کی ۔
پرنسپل سدرہ اعوان کے شوہر لوکل گورنمنٹ کے عابد علی پنجاب ہولیس کے عبدالوحید محکمہ تعلیم کے عامر شہزاد اور تاجر عبدالغفار کے بھائی اور لوکل گورنمنٹ کے ڈاکٹر محمد ایوب کے کزن تھے ان کی نماز جنازہ پیلی کوٹھی گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔