مکان کا تنازع، گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ ،چھت مسمار،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کوٹ عمرانہ میں مکان کے تنازعہ پر نواز وغیرہ نے محمد اشرف کے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کر تے ہوئے چھت مسمار کر دی ،سنگین نتائج کی دھمکیاں دیکر چلے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کوٹ عمرانہ میں مکان کے تنازعہ پر نواز وغیرہ نے محمد اشرف کے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کر تے ہوئے چھت مسمار کر دی ،سنگین نتائج کی دھمکیاں دیکر چلے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔