اسسٹنٹ کمشنر عشنہ طاہر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس بھیرہ پہنچ گئیں

اسسٹنٹ کمشنر عشنہ طاہر عمرہ  کی سعادت حاصل کرنے کے  بعد واپس بھیرہ پہنچ گئیں

بھیرہ(نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ عشنہ طاہر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس بھیرہ پہنچ گئی ہیں۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اور دفتری امور نمٹانا شروع کر دئیے ہیں انہوں نے گرلز ہائر سیکنڈری سکول بھیرہ میں ترین فاؤنڈیشن کی طرف سے قائم جدید سائنس لیب کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں دوران ملاقات بھیرہ پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر شاہین فاروقی نے انہیں اپنی اور ارکان کلب کی طرف سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں