تین سو یتیم بچیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

 تین سو یتیم بچیوں کے اعزاز  میں افطار ڈنر کا اہتمام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) برداشت آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے اشتراک سے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

خبیب گرلز سکول و کالج کی تین سو یتیم بچیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان جبکہ دیگر مہمانان اعزاز میں صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک احمد عاصم اعوان، صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خواجہ یاسر قیوم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف مس عروج ظہیر تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں