2بچوں کیساتھ زیادتی کی کوشش،شور پر لوگ جمع،ملزم فرار،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے پرانا بھلوال میں آصف وغیرہ پانچ افراد اپنے محلے دار اختر محمود کے نو عمر بچوں ابراہیم اور۔۔
غلام مصطفی کو ورغلاکر اپنے ہمراہ لے گئے اور بچوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم بچو ں کے شور پر اہل علاقہ کو آتا ہوا دیکھ کر ملزما ن فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔