جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں موٹر سائیکل حادثات میں 4افراد زخمی

جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں موٹر  سائیکل حادثات میں 4افراد زخمی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں موٹر سائیکل حادثات میں 4افراد زخمی ہو گئے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،کالج چوک جوہرآباد میں ایک تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والی کار میں جا لگا ، حادثے میں تین افراد 35سالہ محمد اعظم ،22سالہ محمد اعجاز اور 42سالہ محمد سرور زخمی ہوگئے جبکہ ایک تیز رفتار موٹر سائیکل نے ٹکر مار کر ایک راہگیر محمد تیمور کو زخمی کر دیا ،چاروں زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں