آر پی او ،ڈی پی او کا زیر تعمیر سیف سٹی کا دورہ ،کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آر پی او محمد شہزاد آصف خان نیڈی پی او محمد صہیب اشرف اور ایس پی آپریشنز سیف سٹی عامر مشتاق کے۔۔
ہمراہ زیر تعمیر سیف سٹی کا دورہ کیا۔ انہوں نے تعمیر کا معیار برقرار رکھتے ہوئے تعمیراتی کام کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے کوئی دقیقہ فرواگزاشت نہیں کیا جائے گا۔