جعلی ا شٹامپ پیپر پریتیم بہنوں کا رقبہ ہتھیانے کی کوشش

جعلی ا شٹامپ پیپر پریتیم بہنوں کا رقبہ ہتھیانے کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جعلی ا شٹامپ پیپر تیار کر کے یتیم بہنوں کا رقبہ ہتھیانے کی کوشش کرنیوالا شخص قانون کی زد میں آ گیا۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ لاہور کی رہائشی نائلہ بی بی نے مقامی تھانہ کی پولیس کو بتایا کہ والدین کی وفات پر بعد ابراہیم نامی شخص نے مبینہ طور پر جعلی ا شٹامپ پیپر بنایا اور ہم تین بہنوں کے نام حویلی نتھوکہ میں واقع4ایکڑ وراثتی رقبہ ہتھیانے کے درپے ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں