2چور گرفتار،10لاکھ روپے کے مویشی برآمد کر لئے گئے

2چور گرفتار،10لاکھ روپے کے مویشی برآمد کر لئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد صہیب اشرف کی ہدایت تھانہ صدر پولیس نے مویشی چوری میں ملوث دو ارکان کو گرفتارکرلیا ہے۔۔۔

پولیس نے جدید وروائتی طریقہ کارتفتیش کو اپناتے ہوئے چاروں ملزمان کو گرفتارکرکے انکے قبضہ سے چوری شدہ مال مویشی جن کی کل مالیت 10 لاکھ روپے برآمدکرکے بعدازقانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کردیئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں