عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی فوجکو خراج تحسین پیش کرنیکی تقریب

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی فوجکو خراج تحسین پیش کرنیکی تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور لازوال فتح پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا نور محمد ہزاروی قاری عبدالوحید مولانا عبدالرشید مولانا ثنا اﷲ ایوبی مفتی محمد جہانگیر حیدر پروفیسر محمد عاصم اشتیاق مولانا کلیم اﷲ حسینی مولانا اجمل شاہ مولانا ظفر اقبال حنفی مولانا قاری لیاقت علی مفتی محمد عفان مفتی محمد زاہد ہزاروی و دیگر مقررین نے کہا کہ افوا ج پا کستا ن نے دشمن وطن کو منہ توڑ جواب د ے کر قو م کا سر فخر سے بلند کر د یا قو م اپنی افوا ج کے ساتھ سیسہ پلا ئی دیو ار کی طرح کھڑ ی ہے آئند ہ بھی ا ذلی دشمن بھارت کو ہر محاذ پر منہ توڑ جو ا ب د یا جا ئے گا پاکستان کی جوابی کاروائی دشمن کے لیے یہ پیغا م بھی ہے کہ پاکستا ن کی خود مختار ی اور قومی سلامتی پر کو ئی سمجھوتہ نہ کیا جا ئے گا پاکستانی مسلح افواج کے جذبہ جہاد کے سامنے دنیا کی کوئی طاقت نہیں ٹھہر سکتی پاکستانی قوم کی یکجہتی اور جذبہ جہاد نے یہود و ہنود کو جنگ بندی پر مجبور کر دیا اور اسرئیل،امریکہ،بھارت گٹھ جوڑ کے ارادے خاک میں ملا دئے ہیں اگر مسلم امہ متحد ہو جائے تو فلسطین کشمیر برما اور دیگر مسلمان ممالک میں ہونے والے مظالم کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں