شہری دفاع کیلئے سول ڈیفنس نے تاریخی کردار ادا کیا ہے ، چو دھری غلام مصطفی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈیفنس آفیسر سرگود ھا چو دھری غلام مصطفی نے ایک می پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے۔۔
کہا ہے کہ دنیا تسلیم کر چکی ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نمبر ون کا درجہ رکھتی ہیں ،شہری دفاع کے لیے سول ڈیفنس سرگودھا نے ایک تاریخی کردار ادا کیا ہے ، بے لوث رضاکار ہماری شاباش کے مستحق ہیں، قبل از یں ڈاکٹر ہارون رشید تبسم، پروفیسر شاہد رفیق، چوہدری سرور صدیق، مامون الرشید، علی ضیا، مزمل صدیق اور ارسلان نے بھی اظہار خیال کیا چوہدری غلام مصطفی نے مزید کہا کہ ہمیں دغا باز دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنا چاہیے ۔