اہلخانہ کی مزاحمت ،ڈکیتی کی واردات ناکام،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اہل خانہ کی مزاحمت نے واردات ناکام بنادی، بتایا جاتا ہے کہ 46جنوبی کے رہائشی اصغر علی کے گھر میں گزشتہ رو ز دو نامعلوم افراد واردات کی نیت سے گھس آئے ۔۔۔
،اور اہل خانہ کو یرغما ل بنانے کی کوشش کی تاہ مزاحمت اور شورواویلہ پر ملزمان بھاگ نکلے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ان کی تلا ش شروع کر دی۔