4افراد کے ساتھ 69لاکھ،25ہزار کا فراڈ،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین کے دوران امانت میں خیانت کے ذریعے 108جنوبی کے ۔۔
افضال سے محمد قیصر نے 40لاکھ روپے ،فیکٹری ایریا کے شاہد سے صابر اور عثمان نے پچیس لاکھ روپے ،گلشن کالونی کے محمد منور سے اشرف نے سوا لاکھ روپے ،چویکہ کے عمر حیات سے مسعود نے تین لاکھ روپے ہتھیا کر خرد برد کر لئے ،متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔