بازار اور مارکیٹیں کھل گئیں،کاروباری سرگرمیاں بحال

بازار اور مارکیٹیں کھل گئیں،کاروباری سرگرمیاں بحال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر بھر میں بازار اور مارکیٹیں کھل گئیں اور کاروباری سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔۔

، تفصیل کے مطابق عید کی چھٹیاں ختم ہونے پر شہر سمیت ضلع بھر میں نجی کاروباری سرگرمیاں بحال ہو گئیں، تاہم پہلے روز خریداروں کا رش کم رہا اور دوکاندار جلدی دوکانیں بند کر کے گھروں کو چل دیئے جبکہ سرکاری ادارے بھی کھل گئے تاہم پہلے روز حاضری کے ساتھ ساتھ سائلین کی تعداد بھی کم رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں