ورکشاپ اور ٹیلرشاپ سے 2بچے بازیاب،مقدمات درج

ورکشاپ اور ٹیلرشاپ سے  2بچے بازیاب،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر جواد وسیم نے ماتحت عملے کے ہمراہ نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سمیت ۔۔۔

دیگر مقامات پر چیکنگ کے دوران آٹو ورکشا پ اور ٹیلر شاپ سے عبدالرحمان اور ساجد جن کی عمریں 1 1 سے 13سال ہیں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان عبدالمنان،محمد ناصر کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں