ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 ملزم گرفتار، مقدمہ درج

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ بانگی خیل پولیس کی کاروائی، ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 ملزمان گرفتار۔۔
، مقدمہ درج ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بانگی خیل سب انسپکٹر امیر نواز خان اور انکی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر نصر اللہ ولد محمد روشان اور ماجد اسلام سکنائے ضلع کرک کو ہائی ایس ڈالہ پر اونچی آواز میں میوزک لگا کر ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف کرنے پر گرفتار کرکے تھانہ بانگی خیل میں 6 پنجاب ساؤنڈ ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔