پولیس کے خلاف 20 ہزار روپے رشوت کاالزام جھوٹا ثابت

پولیس کے خلاف 20 ہزار روپے  رشوت کاالزام جھوٹا ثابت

میانوالی (نامہ نگار )چند روز قبل مسلم بازار میں خاتون کے قتل کے مقدمہ میں نقشے کے نام پر سوشل میڈیا پر پولیس کے۔۔۔

 خلاف 20 ہزار روپے رشوت کاالزام جھوٹا ثابت مقتولہ کی والدہ اور بیٹی کاویڈیو بیان سامنے آ گیا جسکے مطابق نقشہ نویس جو کہ ایک پرائیویٹ شخص ہوتا ہے نے نقشے کی فیس مانگی تھی،مقامی پولیس نے پیسوں کی کوئی ڈیمانڈ نہیں کی ۔سوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف جھوٹی خبر پھیلائی گئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں