بجٹ لالی پاپ کے سواء کچھ نہیں ہے ،منیب سلطان چیمہ

 بجٹ لالی پاپ کے سواء کچھ نہیں  ہے ،منیب سلطان چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق صوبائی وزیر منیب سلطان چیمہ نے کہا ہے کہ بجٹ لالی پاپ کے سواء کچھ نہیں ہے اس میں عوام کیلئے کسی قسم کا کوئی ریلیف نظر نہیں آرہا۔۔۔

 ان حالات میں تاجروں کی جانب سے بجٹ کو مسترد کیا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ تاجر دوست حکومت کہلوانے والے حکمرانوں کیخلاف اب تاجر بھی میدان عمل میں آنے لگے ہیں اور مختلف شاہراؤں پر بے جا ٹیکسوں کیخلاف تاجروں نے بینرز آویزاں کرکے حکومت کیخلاف عدم اعتماد کردیا ہے موجودہ بجٹ میں تاجروں کو کسی قسم کا ریلیف نظر نہیں آرہا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں