2پانی چور کاشتکار پکڑے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دوسروں کے حصے کا پانی چوری کرنے والے دو کاشتکارپکڑے گئے ، بھابھڑہ کے وقار اور عمر حیات کیخلاف از انکوائری محکمہ انہار کی جانب سے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
دوسروں کے حصے کا پانی چوری کرنے والے دو کاشتکارپکڑے گئے ، بھابھڑہ کے وقار اور عمر حیات کیخلاف از انکوائری محکمہ انہار کی جانب سے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔