اوور لوڈ ،اور اوور چارجنگ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع

اوور لوڈ ،اور اوور چارجنگ کرنے والی  گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) ٹریفک پولیس خوشاب نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران بس کوچ کوسٹر اور دیگر اوور لوڈ اور چارجنگ کرنے والی گاڑیوں اور گڈز اور لوڈ کے خلاف کے۔۔۔

 بھرپور کاروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے اوور لوڈنگ کی مرتکب گاڑیوں کو بھاری جرما نے اور بغیر روٹ پرمٹ چلنے والی گاڑیوں کو تھانہ میں بند کر نے کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں