پٹرول پمپ کیشئر سے نقدی چھین لی گئی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 96شمالی میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نے ایک پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوایا ،پمپ کے کیشئر نوید سے چھپٹا مار کر ساٹھ ہزار روپے کیش چھین کر رفوچکر ہو گئے، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
نواحی علاقے 96شمالی میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نے ایک پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوایا ،پمپ کے کیشئر نوید سے چھپٹا مار کر ساٹھ ہزار روپے کیش چھین کر رفوچکر ہو گئے، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔