سبزنمبر پلیٹ،موٹر سائیکل سوار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جعلی سرکاری ملازم حوالات جا پہنچا، چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل پر سبز نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی،انوار حسین کو روکا جس نے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کیا ،گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
جعلی سرکاری ملازم حوالات جا پہنچا، چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل پر سبز نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی،انوار حسین کو روکا جس نے خود کو سرکاری ملازم ظاہر کیا ،گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔