عوام کا پارہ بھی ہر گزرتے دن کیساتھ ہائی ہوتا جارہا ہے ، اکمل جسپال

 عوام کا پارہ بھی ہر گزرتے دن کیساتھ  ہائی ہوتا جارہا ہے ، اکمل جسپال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی صدرپاکستان مرکزی مسلم لیگ اکمل جسپال نے کہا ہے کہ۔۔۔

 موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے سورج کی طرح عوام کا پارہ بھی ہر گزرتے دن کیساتھ ہائی ہوتا جارہا ہے کیونکہ موجودہ حکمرانوں کی تو اپنی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی وہ عوام کو کیا ریلیف دینگے 200 سے 300یونٹ فری دینے والے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں اور ان چوروں کو آئندہ انتخابات میں عوام منتخب نہیں کرینگے اور آنیوالے دنوں میں برسر اقتدار جماعتوں سے علیحدگی اختیار کرنے پر مجبور ہوجائینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں