اسرائیلی دہشت گر د ی سے مسلم امہ بر ی طرح متاثر ہو ر ہی ہے ،مر زافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈا نڈسٹر ی مر زافضل ا لر حمن نے ا یر ا ن پر اسرائیل کے حملے کی شد ید مذ مت کر تے ہو ئے۔۔۔
اسے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلا ف ور ز ی اور خطے و عالمی ا من کیلئے بڑا خطر ہ قرار د یا انہوں نے کہا کہ اسرائیلی دہشت گر د ی سے مسلم امہ بر ی طرح متاثر ہو ر ہی ہے پہلے فلسطین پر اسرائیل دہشت گر د ی ہو ئی اب ایرا ن پر عالمی بر اد ر ی فور ی طو رپر اس صورتحا ل کا نو ٹس لے اور فیصلہ کن اقدامات کر ے ۔