نوسرباز نے خاتون کو چنگل میں پھنسا کر اکاؤنٹ کا صفایا کر دیا

 نوسرباز نے خاتون کو چنگل میں  پھنسا کر اکاؤنٹ کا صفایا کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نوسرباز نے خاتون کو چنگل میں پھنسا کر اسکے اکاؤنٹ کا صفایا کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 میانی میں مسماۃ(ب) جو کہ مقامی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے رقم نکلوا رہی تھی کو نامعلوم شخص نے نوسربازی کے ذریعے چکمہ دے کر اسکا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر لیا اور اکاؤنٹ سے 1لاکھ 65ہزار روپے نکلوا کر رفوچکر ہو گیا ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ در ج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں