شہزاد آصف خان کی آر پی او آفس میں کھلی کچہری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے آر پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔
جس میں ریجن بھر سے آئے شہریوں نے شرکت کی ۔ آر پی او نے تمام درخواستوں کی فرداً فرداً سماعت کی اور اس پر قانونی کاروائی کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تھانوں کی سطح پر سائلین کی داد رسی یقینی بنائی جائے ۔