2لڑکیاں اغوا،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)77جنوبی سے 15سالہ (س)اور 80جنوبی سے 16سالہ (ط) کو اغواء کر لیا گیا، ورثاء نے پولیس کوبعض افراد کی نشاندہی کر کے اغواء کا ا لزام عائد کیا ہے ، مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
77جنوبی سے 15سالہ (س)اور 80جنوبی سے 16سالہ (ط) کو اغواء کر لیا گیا، ورثاء نے پولیس کوبعض افراد کی نشاندہی کر کے اغواء کا ا لزام عائد کیا ہے ، مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔