دریاؤں اور نہروں میں نہانے پر پابندی پولیس نے کڑی نگرانی شروع کر دی

دریاؤں اور نہروں میں نہانے پر پابندی  پولیس نے کڑی نگرانی شروع کر دی

شاہپور صدر (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد وسیم نے جان لیوا حادثات کی روک تھام کے پیش نظر ضلع بھر میں دریاؤں اور۔۔۔

 نہروں میں نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔،اس ضمن میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے تھانہ شاہپور صدر ،شاہپور سٹی اور جھاوریاں پولیس نے اپنی اپنی حدود میں دریائے جہلم اور نہر شاہ پور برانچ پر پولیس سکواڈ نے کڑی نگرانی شروع کر دی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خلاف ورزی کو روکا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں